11 افغان باشندے گرفتار

December 06, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ویسٹ پولیس نے غیر قانونی طریقے سے بارڈر کراس کرکےآنے والے 11 افغان باشندوں کو گرفتار ،پولیس کے مطابق گرفتاریاں مومن آباد، منگھوپیر، پیرآباد اور مومن آباد کے علاقوں سے عمل میں لائی گئیں، افغان باشندوں کو بنا کسی ملکی شناخت کے مشکوک حالت میں گرفتار کیا گیا ہے۔