ہائی کورٹ بینچ سبی اور مکران ڈویژن کی تعطیلات کا اعلان

December 06, 2022

کوئٹہ(خ ن)عدالت عالیہ بلوچستان نے ہائی کورٹ بینچ سبی اور مکران ڈویژن کی تعطیلات کا اعلان کردیاتعطیلا ت2جنوری سے ہفتہ 17جنوری تک ہونگی جبکہ عدالتیں 19جنوری سے کھل جائیںگی ۔