ڈاکٹر عطاء گل کی والدہ انتقال کر گئیں

December 07, 2022

کوئٹہ ( پ ر)اے این پی کے رہنما سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر عطاء گل حمزہ زئی، مرحوم ملک عبد الوہاب حمزہ زئی، چیف انجینئر واپڈا ملک عبدالرحیم حمزہ زئی، چیف انجینئر شیر افغان، ملک شیر زمان کاکڑ کی والدہ انتقال کرگئیں۔ وہ ایم ایس سول اسپتال لورالائی ملک نورخان کی چچی ،عماد گل کاکڑ، سجاد گل کاکڑاورشہریار خان کاکڑ کی نانی تھیں۔فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ لیویز لائن لورالائی میں ہورہی ہے۔دریںاثناء امیر محمد خان اور ملک عرفان نے تعزیت کا اظہار کیاہے۔