بی این پی کے رہنماؤں نے تعزیت کی

December 07, 2022

کوئٹہ(پ ر)بی این پی ضلع کوئٹہ کےصدر غلام نبی مری ‘کاکا خدائے رحیم محمد شہی، زبیر مری،بہادر خان محمد شہی اور دیگر نےپارٹی رکن علی نواز محمد شہی کے انتقال پران کے گھرجاکر لواحقین سے تعزیت اورفاتحہ کی دریں اثناء غلام نبی مری نے بی این پی کےساتھی بیگ محمد محمد حسنی کے بھائی اعجاز محمد حسنی کے انتقال پر تعزیت کااظہارکیاہے۔