عوامی شکایات، بجلی کمپنیوں کے سربراہان دفتر وفاقی محتسب طلب

December 08, 2022

اسلا م آ باد ( نمائندہ خصوصی ) وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی نے بجلی فرا ہم کر نے والی کمپنیوں کے خلا ف سال 2022 ء کے دوران56 ہزار سے زائد شکا یات آ نے پر محکمہ کی کا رکرد گی کا جا ئزہ لینے اور لوگوں کی شکا یات کے ازالے کے لئے وزارت توا نا ئی اور بجلی تقسیم کر نے وا لی کمپنیوں کے سر برا ہوں کو اپنے دفتر طلب کر لیا ۔انہوں نے وزارت توا نا ئی کو ہدا یت کی ہے کہ وہ صارفین کی سہو لت کے لئے بجلی سپلا ئی کر نے والی کمپنیوں کے تمام بڑ ے دفا تر میں سہو لتی مرا کز قا ئم کر نے کو یقینی بنا ئے۔