عقیدہ ختم نبوت اسلام کی روح اور بنیاد ہے، علماء

December 08, 2022

لاہور(خبرنگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور کے زیراہتمام ایک روزہ ختم نبوت کورس جامع مسجد ابراہیم جمیل ٹاو ن سبزہ زار میں زیرسرپرستی مولانا محب النبی ہوا۔ مولانا عزیز الرحمن ثانی، محمدمتین خالد، مولانا عبدالرحمن ، مولانا ظہیراحمد قمر، حاجی محمدشفیق، مولانا عبدالشکور یوسف، مولانا شیراحمد، مولانا زاہد مدثر ، قاری محمدشفیق، مفتی نظام الدین اشرفی،مفتی سعد ، مفتی محمدخالد، رانا ثناءاللہ ایڈووکیٹ، رانا محمدصابر، رانا محمد اشرف، قاری محمداسلم، بشیراحمد ندیم سمیت کئی علماء نے شرکت کی ۔ علما ءے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت اسلام کی روح اور بنیا دہے ۔