اقوام متحدہ کے وفد کاسیکرٹری قانون کے دفتر کا دورہ

December 08, 2022

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم (یو این او ڈی سی) کے ایک وفد نے چائلڈ جسٹس ایکسپرٹ سلویا رندازو کی قیادت میں سیکرٹری قانون و پارلیمانی امور کے دفتر کا دورہ کیا۔