نیاز ارباز پرائیویٹ لمیٹڈ اور اظہار کنسٹرکشن لمیٹڈ میں معاہدہ

December 08, 2022

لاہور (پ ر) نیاز ارباز پرائیویٹ لمیٹڈ اور اظہار کنسٹرکشن لمیٹڈ کے ڈائریکٹرول میں معاہدہ طے پایا جس کے تحت اظہار کنسٹرکشن پرائیویٹ لمیٹڈ دی گیلیریا ریسیڈنسز کے نام سے 24 منزلہ اور 300 فٹ بلند اپارٹمنٹ بلڈنگ 2 سال کے عرصہ میں تعمیر کرے گی۔