یوسی پی میں فلم فیسٹول اختتام پذیر

December 08, 2022

لاہور(پ ر)یوسی پی فیکلٹی آف میڈیا اینڈ ماس کمیونی کیشن کے ڈیپارٹمنٹ آف فلم ،ٹی وی اینڈ ڈیجیٹل میڈیاکے زیراہتمام دو روزہ فلم فیسٹیول اختتام پزیر ہوگیا۔فلم فیسٹیول میں مختلف یونیورسٹیزکے طلباوطالبات ،نوجوان اداکاروں اورینگ ڈائریکٹرزکی بنائی گئی فلموں، میوزک وڈیوز اور ڈاکیومنٹیز کی نمائش کی گئی۔