گل داؤدی کی سالانہ نمائش

December 08, 2022

لاہور (نیوزرپورٹر)ہارٹیکلچر سوسائٹی آف پاکستان کی جانب سے جیلانی پارک میں گل داؤدی اور دیگر پھولوں کی نمائش ہوئی ۔