سعودی عرب نے پاکستان کی مالی امداد کا عندیہ دے دیا

December 08, 2022

سعودی عرب نے پاکستان کی مالی امداد کا عندیہ دے دیا۔

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابقسعودی وزیر خزانہمحمد الجدانکا کہنا ہے کہ پاکستان کی ہر ممکن امداد کی جائے گی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کا بجٹ 4 ارب ڈالر سے زائد سرپلس ہوگیا ہے۔

سعودی عرب ترک سینٹرل بینک میں بھی 4 ارب ڈالر رکھے گا۔

چند روز قبل سعودی عرب نے پاکستان کے مرکزی بینک میں 3 ارب ڈالر کو مزید عرصے کیلئے رکھنے کا بھی اعلان کیا تھا۔