یُوٹرن… ……

December 09, 2022

کوئی کہتا ہے، حکمتِ عملی

کوئی کہتا ہے، چال ہے یُوٹرن

تھا کبھی ایک ناگوار عمل

اب سیاسی کمال ہے یُوٹرن