انسداد بدعنوانی کا عالمی دن آج منایا جائے گا

December 09, 2022

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میںانسداد بدعنوانی کا عالمی دن ورلڈ اینٹی کرپشن ڈے آج 9 دسمبر کو منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصد بد عنوانی کے خاتمے کیلئے لوگوں میں شعور و آگہی پیدا کرنا ہے۔