سرد علاقوں کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

December 09, 2022

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم نے بلوچستان کے سرد علاقوں میں اسکولزمیں تعطیلات کے اعلان کردیاہے سیکرٹری اسکول ایجوکیشن محکمہ تعلیم کے ایک اعلامیہ کے مطابق ونٹر ز و ن کے تمام اضلاع میں سرکاری اور نجی اسکول 16دسمبر سے28 فروری تک بند رہیں گے۔