ایران میں مزید پانچ افراد کو سزائے موت کا سامنا

December 10, 2022

تہران (اے ایف پی) ایران کی عدلیہ کاکہنا ہے کہ شیراز میں مزار پر حملے میں کم از کم 13؍ افراد کے قتل کے الزام میں 5؍ افراد کو پھانسی کاسامنا ہے۔ ان پر زمین پر فساد پھیلانے کا الزام ہے جس کی سزا موت ہے۔ دوسری طرف ایران میں حالیہ بدامنی اور حکومت مخالف مظاہروں پرایک شخصکوپھانسی کی سزا دے دی گئی ۔ ہنگاموںمیںملوثہونے کے الزام پر پہلی سزائے موت پر بین الاقوامی ردعمل سامنے آیا ہے۔