ممکنہ بارش و برفباری کے پیش نظر محکمہ صحت کی چھٹیاں منسوخ

December 10, 2022

کوئٹہ (آن لائن)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں ممکنہ بارش اور برفباری کو مد نظر رکھتے ہوئے محکمہ صحت نےکوئٹہ میں ایمر جنسی نافذ کرتے ہوئے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں۔