5 کروڑ روپے سے زائد فراڈ کیس میں ملوث ملزم گرفتار

December 10, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سائٹ بی پولیس نے 5 کروڑ روپے سے زائد کا فراڈ کرنے والے ملزم حبیب کو گرفتار کرلیا،مقدمہ یاسر نامی شخص کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا ، ایک ملزم کی تلاش کا عمل جاری ہے ۔