جامعہ کراچی: بی اے پرائیویٹ سال دوئم و باہم سالانہ امتحانات کی مارکس شیٹس جاری

December 10, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی اے پرائیویٹ سال دوئم و باہم سالانہ امتحانات برائے 2021 ء کی مارکس شیٹس جاری کردی گئیں ہیں،طلباوطالبات30 دسمبر تک صبح 9 تادوپہر1 بجے حاصل کرسکتے ہیں۔