بارگاہ شہدائے کربلا، زینبیہ ہال کا افتتاح آج

December 10, 2022

کراچی ( پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق خیرالعمل ٹرسٹ کی جانب سے تعمیر کئے جانے والے زینبیہ ہال کا افتاح آج شام 7بجے ہوگا۔ جنرل سیکرٹری میسم کاظمی خیر العمل ٹرسٹ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی درخواست کی ہے۔