سی ای او واٹر بورڈ کا دھابیجی پمپنگ اسٹیشن اور گھارو فلٹر پلانٹ کا دورہ

December 10, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سی ای او واٹر بورڈ انجینئر سید صلاح الدین احمد اور سی او او واٹر بورڈ انجینئر اسدالله خان نے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن اور گھارو فلٹر پلانٹ کا دورہ کرکے پمپنگ اسٹیشن اور فلٹر پلانٹ کا تفصیلی جائزہ اور معائنہ کیا۔