بابر غوری کی 10 دن کیلئے حفاظی ضمانت منظور

January 28, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ایم کیو ایم رہنما و سابق وفاقی وزیر بابر غوری کی 10 دن کے لیے حفاظی ضمانت منظور کرلی۔