ڈکیتی، اقدام قتل کے ملزم کو مجموعی طور پر 32 سال قید کی سزا

January 28, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشتگردی عدالت نے اسٹیل ٹاؤن میں ڈکیتی، پولیس مقابلہ، اقدام قتل اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں الرام ثابت ہونے پر ملزم گل محمد عرف ڈنگر کو مجموعی طور پر 32 سال قید کی سزا سنادی۔