اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

January 28, 2023

لاہور ( نیٹ نیوز)شہر میںآج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 19سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 7سینٹیگریڈ رہنے کا امکان ہے اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں مطلع جزوی طور پر آبر الود رہا ۔ بعض علاقوں میں چھینٹے بھی پڑے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج دن بھر ہوا چلتی رہے گی ۔ مطلع جزوی طور پر آبر الود رہنے اور بعض علاقوں میں بارش کا بھی امکان ہے ۔