شان مسعود اور نیشے خان کا اِن ڈور اور آؤٹ ڈور فوٹو شوٹ

January 28, 2023

فوٹو بشکریہ ٹوئٹر

قومی کرکٹر شان مسعود اور ان کی دلہن نیشے خان کا کراچی میں ولیمے سے قبل فوٹو سیشن ایک وِلا میں ہوا جن کی تصاویر کو انٹرنیٹ پر بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔

فوٹوز بشکریہ انسٹاگرام

نئی جوڑی نے اِن ڈور اور آؤٹ ڈور مختلف پوزز میں تصاویر بنوائیں۔

فوٹوز بشکریہ انسٹاگرام

شان مسعود اور نیشے خان کا الگ الگ اور ایک ساتھ بھی فوٹو شوٹہوا جسے سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جارہا ہے۔

فوٹوز بشکریہ انسٹاگرام

فوٹو شوٹکے بعد ولیمے کی تقریب مقامی کلب میں ہوئی جس میں موجودہ اور سابق کرکٹرز سمیت معروف شخصیات نے بھی شرکت کی۔

فوٹوز بشکریہ انسٹاگرام

تقریبِ ولیمہ میں سرفراز احمد، فواد عالم، سعود، سہیل خان، دانش عزیز، حسان خان، چیف سلیکٹر ہارون رشید، سابق کرکٹرز وسیم باری، جلال الدین، عبدالرقیب اور صادق محمد بھی موجود تھے۔

فوٹوز بشکریہ انسٹاگرام

مداحوں نے اس نئی جوڑی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

فوٹوز بشکریہ انسٹاگرام