رحیم کاکڑ کا کوچ حادثے پر افسوس

January 30, 2023

کوئٹہ(پ ر) پی ٹی آئی رہنما محمد رحیم کاکڑ نے بیان میںبیلہ کے قریب کوچ حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوںکیساتھ ہیں۔