آہنی راڈ کے وار سے شہری جاں بحق

January 30, 2023

پنڈی گھیب (نمائندہ جنگ) آہنی راڈ کے وار سے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔سورگ کے رہائشی فخر زمان کو گزشتہ روز راہ چلتے کسی نامعلوم شخص نے اس کے سر پر آہنی راڈد کا وار کر کے شدید زخمی کر دیا۔جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔