کرنٹ لگنے سے الیکٹریشن جاں بحق

February 01, 2023

لاہور(کرائم رپورٹر سے)گجر پورہ کے علاقہ شیرشاہ روڈ پر نجی سکول میں 23 سالہ الیکٹریشن محمد احمد کام کرتے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ۔ متوفی موقع پردم توڑگیا۔