ادب و ثقافت کی ترقی کے لئے قابل عمل پالیسی بنائیں گے، عامر میر

February 01, 2023

لاہور(خصوصی رپورٹر)نگران صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر نے لاہور آرٹس کونسل الحمراء کا دورہ کیا۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل ذوالفقار علی زلفی نے بریف کیا ۔عامر میر نے کہا کہ سینئر فنکاروں کی مشاورت سے ادب و ثقافت کی ترقی کے لئے قابل عمل پالیسی بنائیں گے۔