پورے شہر میں بلڈنگ ریگولیشنز ایک ہونا ضروری ہیں، کمشنر

February 01, 2023

لاہور(خصوصی رپورٹر )کمشنر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت روف ٹاپ گارڈننگ، سولر انرجی اور سموگ کے حوالے سے اہداف بارے اجلاس ہوا۔ کمشنر نے کہا کہ یہ ناگزیر ہے کہ پورے لاہور میں بلڈنگ ریگولیشنز ایک ہوں۔