نیشنل پارٹی کا اجلاس آج طلب

February 02, 2023

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کوئٹہ کے قائم مقام صدر حنیف کاکڑ نے کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے ارکان مرکزی کمیٹی صوبائی عہدیداران‘ ارکان ورکنگ کمیٹی ضلعی کابینہ ‘ تمام تحصیل کابینہ اورسینئر دوستوں کا اجلاس آج2 فروری کو 3 بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں طلب کیا ہے۔