خاتون کی ڈی ایس پی ٹریفک سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل

February 02, 2023

کراچی کے علاقے پی آئی ڈی سی میں ٹریفک سیکشن پر خاتون کی جانب سے ڈی ایس پی ٹریفک کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

خاتون کی ڈی ایس پی ٹریفک سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ٹریفک پولیس کے مطابق خاتون کی کار کو فینسی نمبر پلیٹ اور ٹنٹڈ گلاسز کی وجہ سے روکا گیا تھا۔

خاتون نے ٹریفک پولیس سے تعاون کے بجائے بدتمیزی شروع کردی تھی۔