تحریک انصاف کے رہنماؤں کا اظہار تعزیت

February 03, 2023

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، اسد عمر صدر ، ڈاکٹر یاسمین راشد ، حماد اظہر ،عندلیب عباس ، شیخ امتیاز محمود ، زبیر نیازی اور س اویس یونس نے عثمان حمزہ اعوان کی والدہ کے انتقال پر گ اظہار تعزیت کیاہے۔