وزیر پرائمری ہیلتھ کے ٹی ایچ کیو ہسپتالوں کے دورے، ریکارڈ میں بے قاعدگیوں پر اظہار برہمی

February 03, 2023

لاہور(خصوصی نمائندہ)نگران وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے ٹی ایچ کیو ہسپتال سمبڑیال ، جلال پور جٹاں ، لالہ موسیٰ اور کھاریاں ہسپتالوں کے اچانک دورے کئے۔ریکارڈ میں بے قاعدگیاں سامنے آنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔