کشمیریوں کیلئے سب سے بڑی سپورٹ پاکستانی عوام ہیں، مشعال ملک

February 03, 2023

لاہور(پ ر) کشمیری حریت رہنمایٰسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر یوں کے لیے سب سے بڑی سپورٹ پاکستانی عوام ہیں جو پوری دنیاتک کشمیر کا پیغام عام کر سکتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے میں یونیک گروپ اور ایوان اقبال کے اشتراک سے تقریب میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفی نے کہا کہ کشمیر کا آزاد ہونا طے ہے۔