قرآن مجید کی بے حرمتی کیخلاف میلاد فاؤنڈیشن کا احتجاجی مظاہرہ

February 04, 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر) میلاد فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔زاہد بلال قریشی، حاجی اقبال عادل قادری، شیخ اظہر حسین، خواجہ ندیم مدنی، قاری اعجاز عطاری، اقبال یوسف نقشبندی، حافظ شرافت مرزا، محمد صدیق قریشی، صاحبزادہ اشرف جعفری بخاری، شرافت علی، محمد اسمائیل قریشی، محمد مکی قریشی، انس نصیر خان، محمد عمران سلطان، حاجی وسیم روف، سید شاہد شاہ، قاری فیاض صابری، مرزا افضال، جواد بلال، حافظ عدیل، محمد مبین، محمد عمران، ریاض پہلوان، محمدنزیر، ملک عاقب نے شرکت کی۔