سی پی او کی آج آن لائن کچہری ہوگی

February 04, 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر)سی پی او ملتان منصور الحق رانا شہریوں کی شکایات سننے کے لیے آج 12 بجے دن ملتان پولیس کے آفیشل فیس بک پیچ پر آن لائن کھلی کچہری کریں گے 12 سے ایک بجے کے دوران شکایات سے آگاہ کر سکتے ہیں۔