بھارت، نمونیا کے علاج کیلئے 3 ماہ کی بچی کو گرم سریا لگا کر مار دیا گیا

February 06, 2023

کراچی(نیوزڈیسک)بھارت میں نمونیا کے علاج کے لیے 3ماہ کی بچی کو متعدد بار گرم سریا لگا کر مار دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے قبائلی علاقے میں پیش آیا جہاں3ماہ کی بچی نمونیا میں مبتلا تھی جس کے علاج کے لیے بچی کے پیٹ پر 51بار گرم سریا لگایا گیا۔