کوئٹہ(پ ر) وفاقی محتسب آفس کوئٹہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق سابق سیکرٹری ہلال احمر بلوچستان وفاقی محتسب کے حکم پر چیئرمین ریڈکرسینٹ بلوچستان کی سے طرف سے اپنی سابقہ پوزیشن برانچ سیکرٹری پربحال کردئیے گئے ۔