اصغر علی کے والد انتقال کرگئے، نماز جنازہ آج ہوگی

February 09, 2023

لاہور(پ ر)رونامہ جنگ لاہورشعبہ مارکیٹنگ کے اصغر علی کےوالد انتقال کرگئے،ان کی نمازجنازہ آج صبح 10بجے رام پورقبرستان میں اد کی جائیگی ۔