کیمپ جیل میں قیدی مردہ پایا گیا

February 09, 2023

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) کیمپ جیل کا ایک قیدی پراسرار طور پر جاں بحق ہو گیا، پولیس کے مطابق 25 سالہ قیدی قاسم شادباغ کا رہائشی تھا ۔