ہیر: قبرستان سے جلی لاش برآمد

February 09, 2023

لاہور(کرائم رپورٹر) ہئیر کے علاقے سے 35سالہ نشے کے عادی شخص عامر کی لاش برآمد ہوئی ۔ لاش جلی ہوئی تھی ۔