ڈاکٹر نبیلہ رحمان کو یونیورسٹی آف جھنگ کا اضافی چارج دیدیا گیا

February 09, 2023

لاہور(خبرنگار) انسٹی ٹیوٹ آف پنجابی ،پنجاب یونیورسٹی کی ڈائریکٹر ڈاکٹر نبیلہ رحمان کو یونیورسٹی آف جھنگ کے وائس چانسلر کا اضافی چارج دے دیا گیا۔