حکومت کی جانب سے اہم بل لانے کا امکان

April 17, 2023

فائل فوٹو

حکومت نےسینیٹ اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرادی۔

ذرائع کے مطابق دہشت گردی سمیت اہم معاملات ایجنڈے میں شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے اہم بل لانے کا بھی امکان ہے۔