جماعت اسلامی کے زیراہتمام افطار ڈنر

June 30, 2016

چمبڑ (نامہ نگار) جماعت اسلامی کی جانب سے شہریوں کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔جس کا اہتمام قیم جماعت اسلامی ایوب عادل میو راجپوت نے کیا تھا ۔افطار ڈنر میں بڑی تعداد میں شہریوں،علما اور جماعت اسلامی کے کارکنوں نے شرکت کی ۔