بارشوں سےممکنہ دریائی کٹاؤ‘ قریبی آبادیوں کو منتقل کرنے کی ہدایات جاری

July 02, 2016

سرگودھا (نمائندہ جنگ) ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہونے کی وجہ سے دریاؤں کے کٹاؤ کا سلسلہ مختلف مقامات پر جاری ہےاور قریبی آبادیوں کو سیلابی صورتحال کا خطرہ لاحق ہوگیا ہے ۔ضلعی انتظامیہ نے دریائی کٹاؤ کے باعث آبادیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایات جاری کی ہیں۔