مناواں کینسرکئیرہسپتال میں آگاہی واک

February 23, 2024

لاہور(خصوصی نمائندہ)کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی سے ملحقہ میو کینسر کئیر ہسپتال مناواں میں کینسر آگاہی واک اور سیمینار ہوا۔اس موقع پر پروفیسر آف گائنی آنکالوجی پروفیسر نورین ظفر، پروفیسر سائرہ افضل سمیت پیرامیڈیکس نرسز کی کثیر تعداد موجود تھی۔