وفاقی وزیر نجکاری علیم خان چیئرمین نجکاری کمیشن تعینات

March 22, 2024

فوٹو: فائل

وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان چیئرمین نجکاری کمیشن تعینات کردیا گیا۔

اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالعلیم خان کی بطور چیئرمین نجکاری کمیشن تعیناتی کا اطلاق فوری ہوگا۔