کوئٹہ: دکی میں کار کھائی میں گرنے سے 3 نوجوان جاں بحق، دو زخمی

March 26, 2024

علامتی فوٹو

کوئٹہ میں دکی کے علاقے منڈے ٹک میں کار کھائی میں گر گئی، حادثے میں 3 نوجوان جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تمام افراد پکنک منانے گئے تھے، واپسی پر گاڑی حادثے کا شکار ہوئی۔