اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل کی مسلمانوں کو عید کی مبارکباد

April 10, 2024

فائل فوٹو۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے عید کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ ہر سال کی طرح میں دنیا بھر کی مسلمان برادری کو عید کی مبارکباد دیتا ہوں۔

اپنے پیغام میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ اس بار میرا دل ٹوٹا ہوا ہے۔

سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مزید کہا کہ غزہ اور دیگر علاقوں میں تنازعات اور بھوک کی وجہ سے عید اچھے طریقے سے نہیں منائی جاسکتی۔