انگلش پریمیئر لیگ، کرسٹل پیلس، فلہم اور آسٹن ولا کامیاب

April 16, 2024

لندن (اے پی پی) انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں کرسٹل پیلس ،فلہم اور آسٹن ولا کی ٹیموں نے اپنے میچز جیت لئے ، کرسٹل پیلس نے لیورپول کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے ہرا دیا، فلہم کی ٹیم نے ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کی ٹیم کو 0-2 گول سے مات دی جبکہ آسٹن ولا نے آرسنل کی ٹیم کو 0-2 گول سے پچھاڑدیا۔